@islam_.x3: كاينة😂

Pyasa
Pyasa
Open In TikTok:
Region: DZ
Wednesday 03 June 2026 17:11:37 GMT
247
35
1
1

Music

Download

Comments

soumia20081
سـميه عبد الرحمٰن💙 :
Way way way
2026-06-03 17:14:43
0
To see more videos from user @islam_.x3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صدہ قومی کمیٹی کی قیادت میں صاحبِ حیثیت صدیوال قوم کا اہم اجلاس ​صدہ (خاص رپورٹ): صدہ قومی کمیٹی کی قیادت میں صاحبِ حیثیت صدیوال قوم کا ایک اہم اجلاس اسپیکر لوئر کرم حاجی شہید گل کے حجرے میں منعقد ہوا، جس میں صدہ قوم کے مشران، عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ​اجلاس کے دوران شاملاتی اراضی سمیت صدہ کے اہم قومی و اجتماعی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور باہمی اتفاقِ رائے سے آئندہ کے لائحۂ عمل کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ ​اجلاس میں انجمن تحفظ دکانداران و تاجران کے صدر حاجی محمد ارشاد، حاجی شیر محمد اورکزئی، عبدالمالک اورکزئی، میرا جان بابو، حاجی لعل محمد، حاجی عید گل، محمد مصطفیٰ، حاجی شہید گل، حاجی نعیم خان اور مشتاق خان اورکزئی سمیت دیگر مشران و عمائدین نے بھی خصوصی شرکت کی۔ ​اس موقع پر شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ صدہ کے قومی و اجتماعی معاملات، بالخصوص شاملاتی اراضی کے معاملے کو باہمی مشاورت، اتفاقِ رائے اور تمام متعلقہ اقوام کی رضامندی سے آگے بڑھایا جائے۔

About