@soul_of_abbottabad: میں نے تم سے کوئی شکوہ نہیں رکھا بس اپنی محبت کو دفن کر کے جینا سیکھ لیا ہے۔ میری ہر دعا تمہارے نام تھی میری ہر رات تمہاری یاد میں کٹی اور میری ہر خاموشی میں صرف تمہارا ذکر تھا۔ میں نے تمہیں کھو کر بھی بد دعا نہیں دی کیونکہ سچی محبت چھن جانے کے بعد بھی خیر ہی مانگی جاتی ہے۔ اگر کبھی تمہیں لگے کہ کوئی تمہیں بنا مطلب یاد کر رہا ہے تو جان لینا وہ میں ہوں جو اب لفظوں میں نہیں صرف دعاؤں میں زندہ ہے۔ میری زندگی کی یہ چھوٹی سی وصیت ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو چاہے میری کمی کبھی محسوس نہ بھی ہو #foryoupage❤️❤️ #viewsproblem😭 #2millionviews #creatersearchingsight #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ @Soul-of-Abbottabad 🌝 @TikTok

Soul-of-Abbottabad 🌝
Soul-of-Abbottabad 🌝
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 03 June 2026 17:17:25 GMT
1060
91
5
4

Music

Download

Comments

wakeel.ahmed587
Wakeel Ahmed :
bahi AP k pass INFINIX HOT 60PRO mobile mery pass bhi hai 🥰🥰🥰
2026-06-04 13:33:56
1
zulqarnain6088
Zulqarnain🍂 :
😳😳😳
2026-06-04 06:23:31
1
huzaifiii_hun
Huzaifa-Bin-khalid🌛🌿 :
❤️❤️❤️
2026-06-03 19:10:11
1
usmanhameed500
Ali Akbar 500 :
♥️♥️♥️
2026-06-04 12:10:12
1
To see more videos from user @soul_of_abbottabad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About