@ishu9779: بہت لمبی گفتگو کوئی نہیں ہے تم سے، تم آ جاؤ میرے پاس، پوری زندگی لے کر۔ پھر بیٹھیں گے کسی شام خاموشی اوڑھے، میں اپنی دھڑکنیں لاؤں گی، تم آنا اپنی ہنسی لے کر۔ نہ کوئی شرط ہوگی، نہ کوئی حسابِ محبت، بس تم آنا میرے دل کی دنیا بسا کر۔ جو خواب ادھورے رہ گئے تھے برسوں سے، انہیں مکمل کریں گے ہم ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر۔ اور اگر کبھی لفظ ساتھ نہ دیں، تو میری آنکھوں میں دیکھنا، وہاں تمہیں اپنی محبت بے حساب ملے گی۔ ❤️🥀✨
💔😔:بڑا طویل صدمہ رہے گا تیری مختصر محبت کا
میں نے کئی خواب دیکھے تھے تمہارے ساتھ💔😥
2026-06-07 03:34:25
6
Noree Gill :
song name
2026-06-06 09:00:43
2
꧁乂✰ᴹᵣᕼ𝙖cӄ𝑒ᵣ✰乂꧂ :
aram ni ha mere paad me?? 🤔😀
2026-06-07 16:58:52
0
parsial1 :
ایک ادھوری شام کے نام...
ہمارے درمیان اب باتوں کا کوئی لمبا سلسلہ باقی نہیں رہا، نہ ہی مجھے لفظوں کی کوئی فضول خرچی کرنی ہے۔ تم بس چلے آؤ—اپنے ساتھ اپنی پوری زندگی، اپنے تمام دن اور راتیں سمیٹ کر میرے پاس آ جاؤ۔
کسی ایسی شام، جب آس پاس کا شور تھم جائے گا، ہم دونوں خاموشی کی چادر اوڑھ کر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھیں گے۔ میں اپنے دل کی دھڑکنیں تمہارے قدموں میں رکھ دوں گی، اور تم اپنی وہ بے ساختہ ہنسی لے آنا جو میرے اداس لمحوں کو روشن کر دیتی ہے۔
> ہمارے اس ساتھ میں نہ کوئی شرط ہوگی، نہ گزرے دنوں کا کوئی گلہ، اور نہ ہی محبت کا کوئی حساب کتاب۔ بس ایک سیدھا سا رشتہ ہوگا، جہاں تم میرے دل کی ویران دنیا کو اپنی موجودگی سے آباد کر رہے ہو گے۔
>
وہ خواب، جو برسوں سے تشنہ کام تھے اور جنہیں وقت کی دھول چاٹ گئی تھی، ہم انہیں دوبارہ جئیں گے۔ ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر، ان ادھورے جذبوں کو مکمل کریں گے۔
اور سنو! اگر کبھی ایسا ہو کہ جذبات اتنے گہرے ہو جائیں کہ لفظ ہمارا ساتھ چھوڑ دیں، تو تم کچھ مت کہنا۔ بس میری آنکھوں میں جھانک کر دیکھ لینا... وہاں تمہیں اپنے لیے ایک ایسی محبت ملے گی جس کی کوئی حد ہے، نہ کوئی حساب۔
2026-06-10 17:10:03
1
♛♧ 🥂 واصف علی اولکھ 🥂 ♧♛ :
بہت لمبی گفتگو کوئی نہیں ہے تم سے
تم آجاؤ میرے پاس پوری زندگی لے کر۔
2026-06-06 04:26:07
2
Midrar Ullah :
Great performance. Singer name please
2026-06-11 04:28:14
0
Zain ali :
very nice
2026-06-06 16:13:38
1
cityassociates :
waa
2026-06-06 12:40:33
1
Shoukat Naz :
2026-06-07 19:50:30
0
سفیان راجپوت :
voice❣️
2026-06-08 18:43:39
0
RIZWAN :
2026-06-07 01:26:08
0
Hakeem Lahori Gujjar :
لاجواب
2026-06-06 00:47:39
1
mianasim8631 :
wah kea baat hy
2026-06-10 06:51:50
0
Police 🚓🚨 khokhar :
hey Allah 🥹🥹
2026-06-08 06:40:58
0
user78001613407028 :
wah geee wah
2026-06-06 06:14:32
0
Wazirzada9 :
بہت لمبی گفتگو کوئی نہیں ہے تم سے،
تم آ جاؤ میرے پاس، پوری زندگی لے کر۔
2026-06-10 19:21:56
0
Waseem butt :
سچی مچی نا
پھر
2026-06-07 11:09:12
0
🇩🇪🔥𝔹𝕆𝕊𝕊🔥8️⃣0️⃣4️⃣🇩🇪 :
na karo aise wo agayi to apni qadar kho de gi
2026-06-12 07:12:08
0
️ :
ایک بات کہوں لمبھی گفتگو کرنے کا دل تو چاہتا ہے ہمارا بھی پر ہم یہ بھی جانتے ہیں کے جب سامنے آ جائو گے ہم سے کچھ بھی بولا نا جائے گا بس تمہیں دیکھتے رہیں گے اور ورد کریں گے فَبِأَيِّآلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اور یقیناً کرنا بھی چاہیے کیونکہ دیدارِ یار ہونا کسی نعمت سے کم تھوڑی ہے
اور سنو مجھے تم سے محبت نہیں عشق ہے اور عشق کا تقاضا یہ ہے کہ جب یار ہو سامنے تو اس سے ادب سے پیش آیا جائے عشق کی پہلی شرط ادب ہے اور مجھے یقین ہے کہ تم میرے عشق کو کبھی رسوائی کے راستے پر نہیں لے جائو گی
آباد رہوں ہمیشہ خوشیاں تمہارے دروازے پر دستک دیں
@Snoωℽsͥecͣrͫet
2026-06-09 12:28:36
4
Luqman وراءںچ :
😎😎😎
2026-06-05 04:48:46
2
wazarat Butt :
👏👏👏👏👏❤️
2026-06-11 15:06:32
0
Umar Rehman🦂 :
😊
2026-06-06 03:39:24
0
To see more videos from user @ishu9779, please go to the Tikwm
homepage.