@kamli.yar.di68: اگر کوئی مجھے پوچھے کہ وہ تمہیں کتنا پسند ہے تو میں یہی کہوں گی ۔ اتنا کہ وہ لاکھوں بار بھی مجھے تکلیف پہنچائے تو بھی ایک آواز دے گا تو پہلے جیسی محبت کی نگاہ سے دیکھوں گی اور بھول کر اسے گلے لگا لوں گی۔" #kamliyardii #جاناں #missyou