@ababeel6335385: #ہم سے کہا گیا "محنت کرو"، اور ہم نے ایک نقطہ پلٹ کر "محبت" کر لی۔ ہم نکھر رہے تھے، لیکن ایک نقطہ پلٹ کر "بکھر گئے"۔ ہم دلیل دیتے رہ گئے، وہ ایک نقطہ پلٹ کر ذلیل کر گئے۔ صرف ایک نقطے کے فرق نے ہمیں "محرم" سے "مجرم" بنا دیا۔ اور اسی نقطے کے فرق نے رحمت کو "زحمت" بنادیا۔