@a_ktk_0: میں صرف ایک ہی مرد کی غلامی کرتا ہوں، جسے پشتو میں "پلار" کہتے ہیں۔ وہ مرد جو میرے لیے سایہ بھی ہے اور طاقت بھی، جس کی محنت نے مجھے جینا سکھایا، جس کی خاموشی میں بھی نصیحت چھپی ہوتی ہے۔ دنیا کے ہزاروں رشتے اپنی جگہ، مگر باپ جیسا سہارا کوئی نہیں ہوتا۔ اس کے قدموں کی مٹی بھی میرے لیے فخر ہے، اور اس کی عزت میری پہچان ہے۔ ہم سر جھکاتے نہیں، بس ایک باپ کے سامنے جھکنا ہمیں فخر لگتا ہے۔ کیونکہ اصل بادشاہ وہی ہوتا ہے جو اپنے بچوں کے لیے خود کو قربان کر دے۔ 🖤🔥 #foryoupage🏴💗 #viralvideo🚩🙌 #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن