@naveedkhan1.5: انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونےلگتی ہیں جب انسان ماں کےشکم میں4 ماہ تک پہنچتاھےیہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتاھے مگر حیرت کی بات یہ ہےکہ پڑنے والی لکیریںکسی صورت بھی کرہ ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے انکی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شکل اور انکے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہوہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اسکی انگلیوں پر نقش کرکے یہ ثابت کرتاھے حیرانگی کی انتہاء تو یہ ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنا پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں ظاہر ہو جاتی ہیں. کوئی ہے مجھ جیسا تخلیق کار! ۔ سبحان اللہ پوسٹ آگے شیئر کریں شکریہ ۔ ۔ ۔ #human #fingerprint #content #post #beauty