@wordsbyme31: تیرے دیدار پر اگر میرا اختیار ہوتا تو میں وقت کو بھی قید کر لیتا کہ ہر صبح تیری آنکھوں سے شروع ہوتی اور ہر رات تیرے چہرے پر ٹھہر جاتی میں ایک دن میں جینا نہیں چاہتا تھا میں تجھے بار بار جینا چاہتا تھا یوں ... جیسے سانس آتی نہیں، لوٹ لوٹ کر لی جاتی ہے اور دل مانگتا نہیں بس تجھے دیکھ کر خاموشی سے ٹوٹ جاتا ہے #viewsproblem💔😔 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plzunfrezzmyaccount