میری بڑی بہن بھی بہت صبر والی ہے اس کے شوہر آٹھ سال جیل میں رہ کر آۓ ہے وہ روٹھ کے میکے نہیں آئی تھی بھائیوں سے جتنا ہوتا رہا ہیلپ کرتے رہے ماشاءاللہ بھائی بھی بہت اچھے انھوں نے آپی سے کہا کہ آپ اپنے گھر رہے ہم نہیں چاہتے آپ ہمارے گھر آ کہ رہے اور ہماری بیویاں آپ کو بوجھ سمجھے آپی بھی کپڑے سلائی کرتی تھی مگر بھائیوں نے کہا اب نہیں کرنے سب ہم کرے گے آپ کے شوہر آ گئے تو پھر آپ یہ کام کرنا چاہتی ہوئی تو کر لینا اب ماشاءاللہ آپی کی بڑی بیٹی وکالت کے دوسرے سال میں ہے بڑا بیٹا 9 کلاس کا سٹوڈنٹ ہے اور چھوٹا پانچویں کلاس میں اور یکم مئی کو ان کے بابا بھی عدالت سے باعزت بری ہو گئے ہے میں بس اتنی دعا کرتی اللہ اب آپی کو اپنے گھر میں آباد رکھے اور بھائیوں کو ارو نوازے ہر نعمت عطا فرماۓ آمین
2026-06-04 05:00:13
30
queen 👑🫣 :
hun g 💝💝💝💝
2026-06-03 18:31:04
44
Ayaz Barijo2525 :
Bhai jan aap se mine ko dil kar ta he
2026-06-03 18:33:00
38
aliahamd127272 :
بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ حیاتی کرے بہین کی
2026-06-03 18:38:54
82
Liyaquat Ali :
سلام پیش کرتے ہیں ھم اس بہن کو
2026-06-04 13:50:49
12
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🥰
2026-06-03 21:20:52
74
SHAHZADA UMAIR :
ماشااللہ اللہ تعالی عزوجل اجرے عظیم عطاء فرمائے
2026-06-03 19:10:30
42
M. Shahbaz Khan :
سلام پیش کرتے ہیں ھم اس بہن کو
2026-06-04 04:14:22
24
Z.e.E.s.H.a.N.🇴🇲.o.M.a.N :
🥰🥰سلام ہے اس بہن کو سلام ❣️❣️
2026-06-04 02:12:57
17
😈𝐮𝓶𝓐𝐢𝔯 𝓡Ãج卩𝕠σt😈 :
السلام علیکم بھائی فہیم کوکر صاحب اللہ اپ کو خوش رکھے
2026-06-04 01:04:03
17
Zishee ( Zishan ) :
صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک وہ جو مشکل پر کیا جائے اور ایک وہ جو گناہ سے بچنے پر کیا جائے۔🥹
2026-06-04 00:19:03
13
R K 7 :
God bless you ❤️
2026-06-03 18:30:29
3
afzalhussaina2hus :
allah bless you always
2026-06-03 18:53:18
2
lakh lant 🖐️ :
yar app bhot acha ha🥰🥰🥰
2026-06-03 18:30:30
2
Raza :
mashallh G mashallh
2026-06-03 19:08:05
7
saitharslan7445 :
nice
2026-06-03 19:05:05
8
Habib hashmi :
Mashallah kya bat h is behn ki
2026-06-03 18:31:03
20
imran 🌹jadugar :
🤔🥰🌹 wakei
2026-06-03 19:06:45
10
♠️bjaddi♠️ :
Salam hn is orat ko💞
2026-06-03 19:18:35
7
Mubashar baloch potery writer :
Allah pak ap Koy shate day brother
2026-06-03 19:08:32
6
Ali Hamza❤️ :
Allah Ap ko humesha khush rakhe Ameen 🥰❤️
2026-06-03 18:31:36
7
To see more videos from user @malikfaheemkhokhar512, please go to the Tikwm
homepage.