@❤🌹Dimple Boy🌹❤:🕊️:حضور ﷺ کی ذات مبارکہ وجہ تخلیق کائنات حضور ﷺ کے دل و روح کی شان کیا ہم اس کا ادراک نہیں کر سکتے۔آپ کے صبر کو سلام آپ کے والدین پر سلام آپ کی ازواج پر سلام آپ کی آل پر سلام آپ کے اصحاب پر سلام آپ کی امت پر سلام 😭😭
@❤🌹Dimple Boy🌹❤::سرکار دو جہاں سردار دو جہاں محبوب خدا مقصد تخلیق کائنات امام المرسلین خاتم النبیین میرے اور ہم سب کے آقا حضرت محمد مصطفٰی احمد مجتبٰی ﷺ پہ لاکھوں درود و سلام اور آپ ﷺ کے والدین آپ ﷺ کی ازواج اور آپ ﷺ کی آل اور آپ ﷺ کے اصحاب پرکروڑ درود لاکھوں سلام