@bajwa99.1: اک شخص پر ختم کر دی ہم نے چاہت ساری. اس کے بعد ہم جس سے ملے نظر جھکا کر ملے دل نے پھر کسی کو اپنا کہنے کی ضد نہ کی ہر نئے چہرے سے ہم فاصلے بنا کر ملے وہ ایک شخص بچھڑا تو یوں بکھرے ہم پھر خود اپنی ذات سے بھی ڈر ڈر کر ملے محبت میں جو زخم ملا، عمر بھر نہ بھرا اب ہر خوشی سے بھی ہم اداس ہو کر ملے کسی نے پوچھا حال تو مسکرا دیے ہم مگر آنکھوں سے اپنے درد چھپا کر ملے . . . . #fyp #fypシ #fypシ゚viral #viralurdupoetry