@sindhpolicedmc: ضلع ملیر پولیس، کراچی 03 جون 2026 سکھن پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث 06 ملزمان سمیت دولہا کو بھی گرفتار کرلیا پولیس نے ہوائی فائرنگ جیسے جان لیوا جرم کے ارتکاب میں ملوث 07 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر کے موقعے سے فرار ہو گئے تھے۔ ایس ایچ او سکھن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو تھانہ سکھن کی حدود بھینس کالونی سے گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت گلحسن (دولہا)، شہازیب، شہریار، زوہیب، عامر، عظیم اور شعیب کے نام سے ہوئی پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ روکنے کی کوشش پر ملزمان نے مزاحمت کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم سکھن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام ملزمان سمیت دولہا گل حسن کو بھی گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والی پسٹل، چلیدہ خولز اور ایمونیشن برآمد ہوا۔ ملزمان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث تھے، جس سے شہریوں کی جانوں کو شدید خطرہ لاحق تھا۔" گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدم الزام نمبر 326/2026 کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ہوائی فائرنگ ایک سنگین اور جان لیوا جرم ہے جس سے قیمتی انسانی جانوں کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور قانون کے مطابق سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ #MalirPolice #KarachiPolice #SukhanPolice #AerialFiring #NoAerialFiring #PublicSafety #LawEnforcement #CrimeControl #ArrestedSuspects #WeddingFiring #ZeroTolerance #SafeKarachi #PoliceAction #CommunitySafety #RuleOfLaw #KarachiUpdates #CrimePrevention #SecurityMeasures #PoliceWork #ProtectingLives

SindhPolice
SindhPolice
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 03 June 2026 21:02:39 GMT
80201
2129
15
115

Music

Download

Comments

zubbi333
zubbi :
in ko to jaldi arrested kry
2026-06-05 13:36:20
2
user4367227556586
721491 :
vip
2026-06-14 11:25:09
1
mr__azhar__9t0
mr__badala__9T9 :
Sindh police 🚨🚓
2026-06-04 08:37:44
1
rahan7836
Just Rehan Volga :
Kon ha
2026-06-04 08:51:33
1
kong.king893
UZAIR 🫀 :
nice 🤠
2026-06-04 09:29:24
1
chota_sarkar_15
🚨🚔ᶜᴴᴼᵀᴬ ˢᴬᴿᴷᴬᴿ 🚔🚨 :
Geo sindh police 👮‍♀️🥰
2026-07-03 06:54:45
0
arslan.malik3986
꧁☆*𝗔𝗿𝘀𝘭𝗮𝘯*☆꧂ :
😳😳😳
2026-06-20 11:59:00
0
user04028648
Arbaz.khan040286 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-04 12:22:12
0
asadpanwhar
A S A D 🦁 :
❤️❤️❤️
2026-06-13 00:58:16
0
shakir.ali9202
Shakir Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-04 16:41:08
0
hashir_854
HASHIR 🖤✌️ :
♥️♥️♥️
2026-06-04 12:27:04
0
vike192
A❤️V💞💞💞 :
👍👍
2026-06-17 16:12:58
0
jabirlashari208
jabirlashari✌️😈 :
🌹🌹🌹
2026-06-04 07:11:47
0
user8127117324829
عبدالرحمان جہلن :
🥰🥰🥰
2026-06-03 21:05:33
0
munir_ahmad_786
Goนrᴍe†❥ :
✨✨✨
2026-06-27 13:13:25
0
To see more videos from user @sindhpolicedmc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About