🕋:اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
*`پسندیدہ شخص جب یاد آتا ہے، تو یقین مانو انسان وہیں رونا شروع ہو جاتا ہے۔😭🍂`*
*کچھ لوگ دل سے کبھی نہیں جاتے، چاہے وقت کتنا ہی گزر جائے۔ اُن کی یاد اچانک کسی خاموش لمحے میں آتی ہے، اور پھر دل سنبھلنے کے بجائے بکھرنے لگتا ہے۔💔*
*ہم خود کو بہت مضبوط ظاہر کرتے ہیں، مگر سچ یہ ہے کہ پسندیدہ شخص کی کمی انسان کو اندر سے خاموش کر دیتی ہے۔ اُن کی باتیں، ہنسی، اور ساتھ… سب یاد آ کر آنکھیں نم کر دیتے ہیں۔🥀*
*شاید محبت یہی ہوتی ہے، انسان بھلا تو دیتا ہے، مگر کچھ لوگ پھر بھی دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔❤️🩹*
`
2026-06-16 08:57:30
3
foji ki koji 💝 :
واقعہ یار
2026-06-13 17:02:56
2
𝙃𝙖𝙢𝙯𝙖-𝘽𝙪𝙩𝙩 🚩 :
hyee 😣💘
2026-06-13 18:46:20
1
Adhuri mohabbat 💘💘 :
Hyyy ☹️☹️☹️
2026-06-07 17:26:00
3
*𝐃𝐢𝐥_𝐍𝐚_𝐑𝐨_𝐒𝐚𝐤𝐞* :
hyeeeeee bilkul 🥺🥺🥺
2026-06-13 17:56:43
2
esha khan :
bilkul theak bola apna bhot rolati hy ya mohabbat bhot zaleel karti hy
2026-06-16 04:20:57
2
Ghulam Rasool :
hy 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭oy
2026-06-06 20:09:16
2
umairshah4077 :
ha
2026-06-04 11:02:02
2
SHARI ki Hun Yar :
ji
2026-06-15 05:27:14
3
🥷سرکار ہمیں سچا کہتی ہے 🥷 :
kio nahi kasy yad kar rha ♥️♥️
2026-06-14 19:53:54
1
🖤𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩_𝙌𝙪𝙚𝙚𝙣🦋 :
hayee sach me abhi bhi ro rahi hu booht yad ati he 😭😭😭😭😭😭❤️🔥❤️🔥🥹🥹
2026-06-14 22:26:57
2
To see more videos from user @hehe_mekkko, please go to the Tikwm
homepage.