@waqaswrites: ہم اکثر ان لوگوں سے جواب ڈھونڈتے رہ جاتے ہیں جنہیں ہمارے سوالوں کی پرواہ تک نہیں ہوتی۔ وقت گزر جاتا ہے، چہرے بدل جاتے ہیں، لیکن کچھ اداسیاں روح کا حصہ بن جاتی ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے ہم ایک ایسے راستے پر چل رہے ہیں جہاں دور دور تک کوئی ہمسفر نہیں، بس ایک دھند ہے، گزرا ہوا وقت ہے اور وہ یادیں ہیں جو اب صرف تڑپاتی ہیں۔ درد صرف ایک احساس نہیں، یہ دل کی وہ زبان ہے جو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اسے جیا ہو۔ #ForYou #Dard_e_Dil #PunjabiSong #CapCutTemplate #WaqasWrites