@samizain_199: سب ٹھیک ہونے تک اگر میں مر گیا تو تو شاید میری خاموشی ان سب چیخوں سے زیادہ بولے گی جسے میں نے ہمیشہ اپنے اندر دفن رکھا۔ لوگ کہیں گے کہ وہ مطبوط تھا مگر کسی کو یہ معلوم نہ ہوگا مطبوط نظرانے والے لوگ اکثر اندر سے سب سے زیادہ ٹوٹے ہوتے ہیں۔ اور پھر ایک دن اچانک میری کمی انہیں محسوس ہوگی جنہوں نے کبھی میری تھکن نہیں سمجھی۔