@aestheticdurkhanai: عورت کی خوبصورتی اس کے جسم کی نرمی میں چھپی ہوتی ہے، نہ کہ ہڈیوں کی گنتی میں۔ پتلے وجود نظروں کو بھاتے ہیں، مگر گول مٹول وجود دل کو سکون دیتے ہیں۔جس عورت کے جسم میں گداز ہو، اُس کی آغوش میں سکون لازمی ہوتا ہے۔عورت کی خوبصورتی ہی موٹے جسامت میں ہے۔ عورت پتلی نہیں ہونی چاہئے۔ عورت مکمل تب ہی لگتی ہے، جب اُس کے وجود میں نرمی، گرمی اور گہرائی ہو۔ . . . . #foryou #lewanai #unfreezemyacount #foryoupage #viralvideo