🤲 یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲
2026-06-06 01:47:16
191
€¢¥££ :
جو انسان سورہ اخلاص کو روز صبح اور رات کو 70 70 مرتبہ پڑھتا ہے اور 70 دن مسلسل یہ عمل کرتا رہتا ہے تو اللہ تعالیٰ سب کوچ عطا کر دیتا ہے اور میرے لیے بھی دعا کرنا کہ میری دوست واپس ا جائے وہ بہت دور چلی گئی مجھ سے 🤲🙏😭
2026-06-06 04:34:08
81
Mughal😎Queen👑 :
I love Quran pak allhamdulilah ✨😇
2026-06-05 20:13:09
90
queen khan😇 :
muje umry py jana hy plzz bahi m bhut tang hu apni zindagi se😭😭😭😭