@hanif_ik.804: نو مئی فوج نے کروایا خود ہے عمران خان کو پھنسانے کے لیے اور اس ویڈیو میں دیکھیں عمران خان اور جو پی ٹی آئی کے لوگ جیلوں میں ہیں ان پرکیسے ظلم کیا جاتا ہے😥 فرعون بھی اپنے آپ کو خدا کہتا تھا، لیکن جب وقت بدلا تو اس کی ساری طاقت اور غرور خاک میں مل گیا۔” (اور یہ وقت پاکستان میں بھی ضرور آئے گا) 🔥 #foryou