@realtyempire4: ”اکیلے چلنے سے نہ ڈرو، سورج ہر دن اکیلا نکلتا ہے پھر بھی چمکتا ہے۔“ زندگی میں ہر کامیاب شخص کو کسی نہ کسی مرحلے پر تنہا سفر کرنا پڑتا ہے۔ اگر لوگ ساتھ نہ دیں، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ راستہ غلط ہے۔ سورج بھی اکیلا طلوع ہوتا ہے، مگر اپنی روشنی سے پوری دنیا کو منور کر دیتا ہے۔ اسی طرح انسان کو بھی دوسروں کے سہارے کا انتظار کرنے کے بجائے اپنے مقصد پر یقین رکھنا چاہیے۔ اگر ارادے مضبوط ہوں تو تنہائی کمزوری نہیں بلکہ کامیابی کی طرف بڑھنے کا حوصلہ بن جاتی ہے۔ 🚩🦅
اکیلے چلنے سے نہ ڈرو، سورج ہر دن اکیلا نکلتا ہے پھر بھی چمکتا ہے🚩💸
2026-06-05 17:59:51
2
Ahmad Rajput :
”اکیلے چلنے سے نہ ڈرو، سورج ہر دن اکیلا نکلتا ہے پھر بھی چمکتا ہے۔“
زندگی میں ہر کامیاب شخص کو کسی نہ کسی مرحلے پر تنہا سفر کرنا پڑتا ہے۔ اگر لوگ ساتھ نہ دیں، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ راستہ غلط ہے۔ سورج بھی اکیلا طلوع ہوتا ہے، مگر اپنی روشنی سے پوری دنیا کو منور کر دیتا ہے۔
اسی طرح انسان کو بھی دوسروں کے سہارے کا انتظار کرنے کے بجائے اپنے مقصد پر یقین رکھنا چاہیے۔ اگر ارادے مضبوط ہوں تو تنہائی کمزوری نہیں بلکہ کامیابی کی طرف بڑھنے کا حوصلہ بن جاتی ہ
2026-06-05 14:48:27
10
Zain Rajpoot 🔥 :
true
2026-06-04 18:14:55
4
شاہ حسین گجرات ⚜️❤️🔥 :
Bhai dhoon bhi to jata hy 🙂
2026-06-06 19:26:45
0
✨ Bad Boy ✨♠️ :
لیکن پھر آخر کار شام کو ڈھل بھی جاتا ہے دن کی چمک کا کیا فادہ جب شام کو چمک کی ضرورت ہوتی ہے (اور یہ بات سورج کی نی کی میں نے)