@mufti.saeed.arsha73: 💔 82 سالہ شہیدِ مدینہ، سیدنا عثمانِ غنیؓ...!!! ❤️🩹✊🏻 آپ نے اُس نبی ﷺ سے وفا کی، جس کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں...!!! 🩵🕊️ آپ نے مال سے وفا کی، جان سے وفا کی، قرآن سے وفا کی، اور امت سے وفا کی...!!! 🩷✨ آخر کار آپ نے خون دے دیا، مگر امت کا خون بہنے نہ دیا...!!! 🤍🕊️ 🌹 سلام ہو محسنِ امت، مظلوم خلیفہ، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ پر...!!! ✊🏻🫡 #nafeesiofficial 🤍🌹🕊️ #forupage #viralvideos #muftisaeedarshadalhussaini #pleaseunfrezzemyaccount