@nadia009980: #یا اللہ رحم *معاشرہ زوال پذیر ہے* یہ بچہ کسی شخص کا ڈی این اے ہوگا۔ کسی عورت نے جنم دیا ہوگا۔ اس معصوم بچے سے جنھوں نے نام چھینا ۔۔ وہ اللہ کو پتا نہیں کیا منہ دکھائیں گے۔ یہ کوئی نئ بات نہیں ۔ ایدھی سینٹر اور دعوت اسلامی ویلفیئر کے دفاتر میں ایسے ہزاروں معصوم بچوں کے راز دفن ہیں۔ پشاور میں گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں نے ایک مشکوک بوری برآمد کی۔ بوری کھولی گئی تو اس میں ایک زندہ نوزائیدہ بچہ ملا، جو اللہ کے کرم سے محفوظ اور تندرست تھا۔ سوچنے کی بات ہے کہ ایک معصوم بچے کو اس طرح پھینک دینے والے دل کتنے سخت ہوں گے۔ یہ واقعہ ہمارے معاشرے کی بے حسی اور اخلاقی زوال پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اس میں پورا سسٹم گنہگار ہے ۔۔۔ ٹک ٹاک جیسے گندے پلیٹ فارم سے لے کر لبرل تنظیمیں اور کرپٹ حکمران سب شامل ہیں#foryoupageofficiall
یا اللّٰہ پاک ایسے لوگوں کو نہ دیا کرو جن کو قدر نہیں ہم جیسوں کو عطا فرمائے جو ترس رہے ہیں
2026-07-14 13:35:05
33
foji ki pari :
میری اولاد نہیں کتنا پیارا بچہ ہے پتہ اللہ دیتا بھی ان کو جو قدر نہیں کرتے
2026-06-18 14:29:45
455
💫Qurat ul Ain 👑 :
میری ڈیڑھ دن کی بیٹی فوت ہوئی اور میں نے پتا نہیں کتنے صبر سے دفنانے بھیجی ۔۔ ایسا لگتا میری روح نکال کر لے گیا ہو کوئی اور یہاں کسی نے زندہ اولاد ایسے پھینک دی ۔۔۔پتا نہیں لوگ گناہ اور ظلم کس حوصلے سے کر لیتے ہیں
2026-06-04 17:07:13
197
Mubashera Arooj :
mjy de dain plzz ye Bacha....I want to adopt
2026-07-14 14:28:08
1
Mano billi :
mugy dy dooo plz plz
2026-07-14 09:12:17
1
Sobi Kiani :
rula dia pta ni in ka kia ksoor ha hm tras rhy hn mera Allah hmy nwazy
2026-06-04 10:50:44
153
asad :
14 saal say taras rehin hn🥺🥺
2026-06-04 15:45:15
118
ςutε pαrï🧚 :
Bhai ap ly lo esy😭
2026-07-14 10:27:00
1
Peace ✌️ :
So beautiful
2026-07-14 09:46:22
1
Ayesha Khan✨ :
kitna pyara ha MashaAllah
2026-07-11 12:48:57
64
❤️🔥🥀 :
sadqy mashallah kitna peyara hy.
2026-07-10 20:09:56
18
UMAIR ATTARI :
ما شا ءاللہ
2026-07-12 09:48:23
5
مار خور :
اللہ ہو اکبر
اتنا پیارا چہرہ نظروں سے جا نہیں رہا۔🥹🥹🥹
2026-06-04 18:28:14
41
sidra's collection👌 :
sadqy jau is payari shakl Sy in ankho Sy sadqy allah q
garaq Kary UN zalmo ko
2026-06-17 18:44:00
19
Abdul Waheed :
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-04 14:46:08
10
ماں اور باپ باقی سب بیکار :
Allah maf kr
2026-06-04 06:12:14
5
ایمن قندیل :
itna pyaraaa
2026-07-11 12:22:43
43
Aayat baig :
Yeh nhi k mry pas olad nhi 2 betya hy Alhamdulillah lkn dkh. K bachy ko Rona aa gya😢kesy kr lety hy esy bht afsos hota hy
2026-06-10 07:47:43
5
user5141670903453M Murtaza :
cute baby
2026-07-11 11:32:27
8
silent life :
یا اللّٰہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما
2026-07-12 06:05:04
28
❤️💞Mr's Moazzam Bhatti💞❤️ :
12 sal ho gye Hain Sabar karty hoe INSHALLAH Umeda Hai Allah mujhy BHI beta Dy ga🤲
2026-07-11 19:51:48
27
To see more videos from user @nadia009980, please go to the Tikwm
homepage.