@bloompakistandigital: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے لیے اہم پیغام! صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کی خصوصی ہدایات اور وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے کیش لیس اکانومی وژن کے تحت، بینظیر کفالت پروگرام کی آئندہ قسط کی ادائیگی اب صرف بینظیر موبائل سم کے ذریعے کھولے گئے ڈیجیٹل والیٹ اکاؤنٹ میں کی جائے گی۔ تمام مستحقین سے گزارش ہے کہ اگر انہوں نے ابھی تک اپنی بینظیر موبائل سم حاصل نہیں کی، تو فوری طور پر اپنا ذاتی موبائل فون ساتھ لے کر قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رابطہ کریں۔ 15 جون 2026 سے پہلے اپنی مفت بینظیر موبائل سم حاصل کریں — محدود وقت کی پیشکش! قطار نہ انتظار خواتین ہوں گی بااختیار #BISP #BenazirKafaalat #DigitalWallet #CashlessEconomy #EmpoweringWomen