@acountforsale231: #اے میرے پسندیدہ شخص ۔۔۔ خالی اور بنجر ہونے کے باوجود میری آنکھیں سدا تمہاری تابعدار ریں گی انہیں زندگی میں کبھی جو حسین منظر دیکھنے کو ملا وہ سرا سر تمہاری ذات تھی جس کے بعد پلکوں نے کوئی خوبصورت نظارہ دیکھنا ان پر مکروہ ٹھہرا دیا۔۔۔