وقار بھائی ثقافت کا کوئی شوق نہیں لیکن آپکی اس ویڈیو نے دل جیت لیا آپ جیسے لوگوں کی ثقافت میں موجودگی ضروری ہے صحابہ کے نام کا ڈنکا بجائے رکھیں یہی نجات کا ذریعہ بنے گا انشاءاللہ
اللہ کریم آپکو اپنے نبی کریم ص اور انکے اصحاب کے صدقے مزید عزتوں اور ترقیوں سے نوازے آمین ثم آمین
🥰🥰🥰
2026-06-05 07:27:27
9
Ubaid.000😃 :
bhi is video ny Mera Dil Jeet lia ha Allah apko hamesha Khush rakhy❤️❤️❤️