@hifsaaay: ماں کی محبت دنیا کی وہ واحد محبت ہے جو ہر شرط سے پاک ہوتی ہے۔ اس دنیا میں ماں باپ سے زیادہ مخلص آپ کے سے کوئی نہیں ہے یہ بات ہمیشہ یاد رکھیے گا ماں کی آغوش میں جو سکون ہے وہ دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے ماں باپ کے ہوتے ہوئے انسان بہت سی فکروں سے آزاد ہوتا ہے ، اللّٰہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے اور جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ہیں انہیں اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹🤲🏻#foryou #foryoupage #dountandervewmyvideo #explore