@muhammadali_creator: اور جب اپ ادھی رات کو اپنے کمرے میں رو رہے ہوتے ہیں نا تو اللہ تعالی فرشتوں سے فرماتا ہے کہ میرا بندہ کیوں رو رہا ہے تو پھر فرشتے بتاتے ہیں کہ اللہ اپ جانتے ہیں کہ وہ کیوں رو رہا ہے اسے کیا چاہیے تو اللہ تعالی فرماتا ہے کہ مجھے پتہ ہے اسے کیا چاہیے اس کی ایک بہت ہی پیاری چیز کو گئی ہے جس سے وہ بہت چاہتا تھا اس سے دور چلی گئی ہے پر میں قسم کھاتا ہوں کہ میں اسے اس سے بہترین سے نوازوں گا اور نوازنے جا رہا ہوں سبحان اللہ🕋❤😭 #CapCut #ownvoice #Allah #foryoupage #اسلام