@ali_l3ukhari: چاند بھی شرما جائے ایسی محبت ہے تیری رات کے آنگن میں بس بات یہی ہے تیری ہر کرن پہ لکھا ہے اک نام سا تیرا خاموش فضا بھی کرے مناجات ہے تیری دیکھوں تو لگے چاند بھی دیکھے تجھ کو اتنی حسین ہے یہ کائنات ہے تیری🫠❤️🩹#ali_l3ukhari #fypviralシ #aestheticvideos #foryou #chand