@shaikhwaq_804: سیاست یا منافقت؟ 🎭 حامد میر کا پی پی پی اور مسلم لیگ ن کے سیاسی تماشے پر کڑوا سچ! ایک دوسرے کو "ڈاکو" بھی کہنا اور مل کر حکومتیں بھی بنانا۔ عوام اب سب سمجھتی ہے! ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں۔ 👇 #hamidmir #capitaltalk #geonews #pakistanpolitics #tiktokpolitics