@ptiofficial: عمران خان کے آبائی اور سیاسی حلقے سے سیاسی انتقام اب کھل کر عوام کے خلاف استعمال ہو رہا ہے۔ چاپری ڈیم جیسے اہم عوامی منصوبے کو فنڈز سے محروم رکھ کر میانوالی کے ہزاروں شہریوں کو صاف پانی کے حق سے محروم کیا جا رہا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان سے دشمنی کی سزا پورے علاقے کو دی جا رہی ہے۔ حکومتی انتقامی سیاست نے ترقی کا پہیہ روک دیا ہے، جبکہ عوام اس کی قیمت پیاس، بیماری اور محرومی کی صورت میں ادا کر رہے ہیں۔ #FreeImranKhan