@farzam_07: #foryou #foryoupage #viralvideo #trending #islamic_video

farzamkhandurrani
farzamkhandurrani
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 04 June 2026 08:58:48 GMT
64011
5972
92
511

Music

Download

Comments

user4149563531781
Queen 😎❤️ :
تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر؟ کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غفور الرحیم ہے.. 🌸 گزر جائیں گے یہ مشکل لمحے بھی، بس اپنا ہر معاملہ اُس کے سپرد کر کے خاموشی سے بیٹھ جاؤ۔ ❤️
2026-06-04 10:41:00
91
hasnain_soomro_06
🎀HasNaiN_SooMRo🎀 :
تمہارے پروردگار نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ ناراض ہوا ہے اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہے اور یقین جانو کے عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دےگا کے تم خوش ہوجاوگے ❤️۔ Surah Duha
2026-06-04 11:31:11
33
itxzimal_modesty
زمل✨ :
کبھی کبھی تنہائ میں بیٹھ کر ایک عجیب سا سوال خود سے کرتی ہوں ۔اگر دنیاکی اتنی آزمائشیں،اتنی تکلیفیں،اتنے آنسوں اور اتنی جدوجہد سہنے کے بعد بھی قیامت کے دن کسی ایک عمل،کسی ایک نیکی ،کسی ایک کمی کو وجہ سے میں کامیاب نہ ہو سکی تو پھر کیا ہوگا؟ میں کہاں جاؤں گی؟ یہ سوچ میرے دل کو ہلا کر رکھ دیتی ہے۔میں اپنی زندگی پر نظر ڈالتی ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ نہ میں کبھی مکمل سکون سے جی سکی اور آخرت میں بھی کامیاب نہ ہو سکی اگر قبر کے اندیھروں سے نہ بچ سکی،اگر پل صراط پر میرے قدم ڈگمگا گۓ تو پھر میرا کیا ہو گا🥀😓✨
2026-06-04 18:14:30
5
imransoru
Imran Soru :
اللہ ہو اکبر ❤️💯
2026-06-04 14:57:08
4
fine77774
Radiance.. :
bachy... Rab ko bhi manty ho .. aor nahi bhi .. kesy ? ... jab hisab kitab is ne Lena .. to derna kesa .. Kush ho .. mutmain ho .. k aap Allah aap ki kefiyat janta ha .. ager positive raho ge .. to Rab ko positive paoo ge .. ye bat likh lo Dil pa
2026-06-26 07:52:20
2
ayeshaserwar
Ayesha.CC :
لا تقنت من رحمت اللّٰہ ✨
2026-06-05 14:21:54
1
user92471134961087
🌸اہل وفا🌸 :
میرے پیارے اللہ ! مجھے بخش دینا جب میں تیری تقدیر پر یقین کے باوجود روؤں اور اگر میرا صبر ختم ہو جائے تو مجھے معاف کر دینا ۔ - میں یہ جانتے ہوئے بھی کہ تو بہتریں سے نوازنے والا ہے تیری حکمت کو نا سمجھ سکوں تو مجھے بخش دینا مجھے آزمائش میں نہ ڈالنا میرے پیارے اللہ ! بیشک تو بخشنے والا ، رحم کرنے والا ، حکمت والا بادشاہ ہے
2026-06-05 18:05:16
2
khanzada2.02
blouch 😎😎😎(AMAR) :
same 😳
2026-06-04 10:39:39
1
chemist1985
The light Ray of Moon❤️ :
اللّٰہ پاک کو جیسا گمان کرو گے،میرا اللّٰہ ویسے ہی معاملہ فرمائیں گے۔ اچھا گمان رکھیں اللّٰہ پاک سے
2026-06-06 03:21:17
3
binte_imdad
Mona :
Same m Bhi har waqt khouf k Dunia to Raas na aayi Akhirat m kia hoga 😢
2026-06-06 01:03:21
1
inzamammalik635
inzamam malik :
Allah behtreen insaaf karne wala hai
2026-06-04 17:01:01
2
user156528043
@abdulrahman1256 :
امنت با لله ورسول 🥹❤️‍🩹
2026-06-04 20:47:31
2
user926017303
SAAD AHMAD :
Same🥺🥺🥺
2026-06-04 15:13:35
0
mr.a6208
mr A :
Allah pak bht ghafoor o raheem hai
2026-07-09 18:06:52
0
silent.whisperes
Arise 👸 :
Apni Allah pr barosa rako woh boht raheem hai 🥰
2026-06-05 07:02:28
1
r16iaa
lost_ soul 🦢❤️‍🩹 :
ya rabb...
2026-07-01 17:42:27
0
arslanaadil123
@arslanaadil123 :
bhai ye duniya hai yaha har chez ki nashukri hai kisi chez ki kadar nhi sakoon sirf bs isi mein hai ky kamao jitna Mera Rab rizq dy uspy shukr prho or namaz prho allah ki ibadat mein hi sakoon hai bhai ye duniya mein ye waswasy shetani hai bs Acha Acha hi socha kro or apny amalo pr ghor kro bhai beshak allah bhttt Raheem hai maaf krny wala hai😇
2026-06-05 02:37:03
1
iamloyal07
🫶🏻محترم♥️ :
Allah se Touba karo Beshaq Allah Sab ko maaf karne Wala hai♥️🫠
2026-06-04 13:51:19
3
faizxqaj6sy
The voice of Art 🎨 :
Allah ap sy bht muhabat karta hai dunya ki muhabat hmary hisy main nhi ai to kia howa yaqenan is k badly main hmy Allah ki muhabat mili hai
2026-06-22 18:14:14
0
tired.081
Sᴇʀᴀᴘʜɪᴄ :
ya Allah Ya Allahhhhhhhhhh tu hi behtar janta hai na meray rab tu hi janta hai na mera hall ....🥹😭🫂
2026-06-24 19:00:06
0
faizanking927
SUKUNA 🇵🇸 :
بھائی ہمارے پاس پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے نہ وہ سب ٹھیک کر دیں گے ❤️
2026-07-26 06:25:53
0
userin7qs311lw
WEEKEND 👑 :
اللہ انصاف کرنے والا ہے، بے انصاف نہیں۔ قیامت کے دن صرف ایک گناہ نہیں دیکھا جائے گا بلکہ ایمان، نیت، اعمال، توبہ، اللہ کی رحمت اور اس کا مکمل عدل سب سامنے ہوگا۔ جو دنیا میں اللہ کے لیے صبر کرتا ہے، اس کی محنت ضائع نہیں جاتی۔ اس لیے کامیابی ایک لمحے کی غلطی سے نہیں بلکہ انسان کے مجموعی ایمان، اعمال اور اللہ کی رحمت سے طے ہوتی ہے
2026-06-28 17:41:13
0
zar.e.bakht
زَرِبَخْت🕊 :
اللہ کی رحمت پر یقین رکھیں گے تو نہیں ہو گا کوئی خوف۔۔۔ اللہ تعالٰی کی محبت پر ایمان ہو تو آزمائشوں پو بھی انسان شکر کرتا ہے!!!
2026-07-10 05:39:56
0
user163729509
꧁༒☬Ahmad Bacha☬༒꧂ :
download option on karo jani
2026-06-04 15:43:40
0
To see more videos from user @farzam_07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About