السلام علیکم شیخ لاسٹ سے اپ کی اواز ڈبل ڈبل ہو رہی تھی سمجھ نہیں ا رہی تھی یہ نا دوبارہ اپ چیک کر کے اپلوڈ کریں اواز نہیں ٹھیک ارہی
2026-06-04 17:38:04
5
Rukh Choudhury :
nhi smj i
2026-06-05 01:56:19
0
Robina Shaeen :
گزارش ہے آپ سے جو بتانی ہوتی ہے صاف اور مختصر سی بیان کیا کریں اور جو بھائی یہ ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں مہربانی فر ما کر چیک کر کے کیا کریں دعاؤں کی بجائے پریشان مت کیا کریں عوام کو
2026-06-05 05:33:50
2
Saith Azan 👻😇 :
mashalla subhan allha ansahaallh ameen
2026-06-04 18:19:00
1
⭐⃝⃟s ɪͥlᴀͫ🥀🔥 :
kon si daea to bsta den plz
2026-06-04 21:20:36
1
اللہ ہو اکبر ❤️❤️ :
beshak
2026-06-05 07:46:01
0
Amina Abbasi :
Kon c sorh btai ha plz agr ksi ko smj I ha tu screen short bej Dan
2026-06-04 19:49:49
1
YOUSAF.KHAN.KHAN :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️✌️✌️✌️❤️❤️❤️👍👍👍❤️❤️❤️✌️✌️✌️❤️❤️❤️👍👍👍❤️السلام علیکم سر اپ کی اواز ڈبل ارہی ہے سمجھ نہیں ارہی کہ اپ کیا کہہ رہے ہیں لہذا مہربانی کر کے اس کو یعنی کہ ویڈیو بنانے کے بعد دوبارہ چیک کر کے اپلوڈ کیا کریں تاکہ صاف صاف اواز اور بیان کی سمجھ ا سکے اور لوگوں کو رہنمائی مل سکے اس میں لوگ پریشان ہو جاتے ہیں سمجھ نہیں اتی بہت سی الفاظ کی سمجھ نہیں ارہی اپ کیا کہہ رہے ہیں اپ کی بہت مہربانی اللہ تعالی اپ کو صحیح تندرستی عطا فرمائے اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی اپ کو اسی طرح پیارے پیارے اور اچھے اچھے بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی اپ کے رزق میں عمل میں اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے اللہ تعالی ہم سب کو قران و حدیث سمجھنے کی اور اللہ اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نقش قدم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو اللہ توحید پرست بنائے توحید سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین امین امین امین امین امین امین