@andazebyan777: اربوں انسان، اربوں دعائیں، اربوں کہانیاں... پھر بھی کوئی آنسو اُس سے پوشیدہ نہیں، کوئی آہ اُس کے علم سے باہر نہیں، اور کوئی دل اُس کی نگاہ سے اوجھل نہیں۔ ❤️🩹❤️🩹❤️🩹 #foryou #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #Allah #1millionaudition