@rubinakhalidofficial: جن مستحقین کے فنگر پرنٹس کی تصدیق ممکن نہیں ہوتی، اُن کے لیے چہرے کی شناخت (Face Verification) کا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کا اہم پیغام۔ #WomenEmpowerment #SenatorRubinaKhalid #ppp #DigitalWallet #bisp
daftar wale data aage nahi dete Meri malda ke thumka ishu tha daftar ka chakkar lagaya lekin vah kahate Koi fayda Nahin data Aage Nahin jata
2026-07-15 06:21:30
0
sayed Fazal :
میری عمر 60سال کے قریب ہے میں شادی شدہ نہیں ہوں میرا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہو سکتی ہوں میں بھی ضرورت مند ہوں میرا بھی سروے ہو سکتا ہے میں بیمار رہتی ہوں اب کوئی کام نہیں ہوتا پلیز بوڑھی عورتیں ہیں ایسی بیوہ یا طلاق یافتہ شادی شدہ عورت کی شرط نہ رکھیں مہربانی ہوگی ہم لوگوں کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے
2026-06-05 02:17:20
4
Mehwish Khan :
Sach Hy y nhh
2026-07-14 07:41:40
0
Ayesha :
happy me
2026-07-15 19:08:51
0
Nadir jamali :
❤️❤️❤️❤️👌
2026-07-15 17:46:08
0
🤩🤩 Khaniii 🤩🤩 :
bahot achi ho mem🥰
2026-07-17 14:34:01
0
Syed momin khan🩺 :
السلام علیکم میڈم!
اللہ تعالیٰ آپ کو غریب عوام کی خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آپ سے نہایت ادب کے ساتھ ایک گزارش ہے کہ کفالت پروگرام کی اصل صورتحال پر بھی توجہ فرمائیں۔
بظاہر امداد کی رقم 14,500 روپے بتائی جاتی ہے، لیکن مستحق خواتین کے لیے حقیقت کچھ اور ہے۔ 280 روپے مختلف سرکاری کٹوتیوں، تقریباً 300 روپے ایجنٹ کے مطالبے، اور اوسطاً 500 روپے آنے جانے کے کرایے میں خرچ ہو جاتے ہیں۔ اس طرح غریب خاتون کے ہاتھ میں صرف 13,400 روپے رہ جاتے ہیں، وہ بھی تین ماہ بعد۔
مہنگائی کے اس دور میں اتنی رقم سے تین ماہ کا گزارا کرنا انتہائی مشکل ہے۔ ہماری مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس امداد کو کم از کم 10,000 روپے ماہانہ کیا جائے، تاکہ غریب خاندان اپنے بچوں کی خوراک، علاج اور دیگر بنیادی ضروریات کسی حد تک پوری کر سکیں۔
خدارا! غریب عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس معاملے پر سنجیدگی سے غور فرمائیں۔ یہی ہزاروں مستحق خاندانوں کی دلی آواز ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک خدمت کی بہترین جزا عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-17 04:27:41
0
user24790015594910 :
halpme
2026-07-15 09:49:47
0
Asad Malang :
koi Nahi milta
2026-07-16 11:01:26
0
lovely_ princess 🎀 :
muje abi tk nhi Miley kub se start hogai or Kasey entry krwani hai
2026-06-04 11:21:22
5
Abid Shaikh :
plz mam serwa Karwa dy plzzzzzz mam ggg muj buht zarort hai
2026-07-13 08:17:11
1
M.arslan :
السلام علیکم میڈم جی ایک بات بتائیں معذرت کے ساتھ ہمارے بچوں کے پیسے ملنے بند ہو گئے ہیں اس کی وجہ ہمیں پیسے ملتے تھے اب وہ پیسے نہیں ملتے یہی وجہ ہے اپ بتائیں اس کا حل کیا ہوگا
2026-07-04 10:35:23
1
Mashall khan :
Benzir income support headoffice Islamabad mai duty karta ho
2026-06-11 17:58:51
1
Awan Zadi 🥰 :
medam account kasye banta h mane jab sim li the tab onho ny active kar di the to Kiya account ban gia os py
2026-06-12 03:27:39
1
🚩. گجر 🔥 پی ٹی آئی۔ 💯804 :
msla hl ni how ra khra ha office sa banazer in comp wla
2026-06-04 11:30:04
2
1000 :
great leader 🥰
2026-06-10 09:54:04
0
ahmedrajpoot2508 :
dafter Kahan hai
2026-06-09 17:15:23
1
ZEYAAN BALOCH :
help
2026-07-13 14:30:02
0
M. A :
شمالی وزیرستان 13500
2026-07-13 18:48:49
0
@mirzaashrafbaig14 :
help. me. please
2026-07-15 14:03:58
0
Simple girl 37💓🫶 :
help me
2026-07-14 05:28:24
0
Rangher Rajput Hold Ha :
hlep kardn
2026-07-14 07:07:55
0
usman 🥰 :
please ☹️🙏 mujhy bhi dubara ehel keya jay ☹️☹️☹️☹️🙏🙏🙏🙏🙏
2026-06-10 13:04:20
0
To see more videos from user @rubinakhalidofficial, please go to the Tikwm
homepage.