@muhammad.jamshed7491: 🕋🕋❤️‍🩹❤️‍🩹 یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی۔ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، اور پھر کبھی واپس نہیں آئے گا۔ جو توڑ پھوڑ آپ کے دل میں ہے، الله اسے اپنے کرم سے ٹھیک کر دے گا۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، صبر کریں اور یقین رکھیں کہ بہتر دن قریب ہیں، کیونکہ الله نے ہمیں قرآن پاک میں تسلی دی ہے کہ مشکل کے بعد آسانی ہے۔ ❤️ 💯 *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کرلیں اور صبح کے آذکار پڑھنا نہ بھولیں*

Muhammad Jamshed
Muhammad Jamshed
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 04 June 2026 11:01:10 GMT
826
119
3
6

Music

Download

Comments

rungthiwa190907
rungthiwa190907 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-04 13:49:35
0
malik.mushtaq4261
Malik Mushtaq :
❤️❤️❤️
2026-06-04 13:46:16
0
maqeel132
Aqeel 123 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-05 03:52:23
0
To see more videos from user @muhammad.jamshed7491, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About