@malik__manii2: اگر تم بھولنا چاہو مجھے شاید بھلا دو تم مگر جب سانس لینا تم سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں 💔 . . . #urduline #poetry #malikmanii2 #urdusadpoetry
ہتھیلی سامنے رکھنا کہ سب آنسو گریں اس میں۔
جو زرک جائے گا ہونٹوں پر، سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں۔
کبھی جو چاند کو دیکھو تو تم یوں مسکرا دینا۔
جو چل جائے ہوا ٹھنڈی تو آنکھیں بند کر لینا۔
جو زیادہ یاد آؤں میں تو تم جی بھر کے رو لینا۔
اگر ہچکی کوئی آئے، سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں۔
اگر تم بھولنا چاہو مجھے شاید بھلا دو تم۔
مگر جب سانس لینا تم، سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں۔
2026-06-04 18:11:55
1
To see more videos from user @malik__manii2, please go to the Tikwm
homepage.