@love80ssongs11: FULL OF PARTY ENERGY — KESHA’S ULTIMATE HITS 🎤✨#Kesha #UltimateHits #PartyVibes #TikTokSongs #WeRWhoWeR

love80ssongs11
love80ssongs11
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 04 June 2026 11:30:34 GMT
1060
55
1
2

Music

Download

Comments

user5094353252182
円城寺浩義 :
👍👍👍
2026-06-04 12:23:56
0
To see more videos from user @love80ssongs11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ترے خواب مجھ کو نگل گئے تری عادتیں مجھے کھا گئیں  یہ سنبھال اپنی محبتیں یہ محبتیں مجھے کھا گئیں تجھے لگ رہا ہے سخن وری بڑی چیز ہے مری جان پر مجھے میرے حرف نگل گئے مری شہرتیں مجھے کھا گئیں  میں وہ دشت ہوں جہاں دور تک کوئی آیا ہے نہ ہی آئے گا  مجھے میرے کرب نے ڈس لیا مری وحشتیں مجھے کھا گئیں یہ بجا کہ تیری زمین پر ہیں وجودِ زن سے ہی رونقیں  مرا دُکھ سمجھ مرے مالکا یہی صورتیں مجھے کھا گئیں ترے آندھیوں سے مزاج نے تجھے رکنے ہی نہ دیا کہیں  تجھے کچھ ہوا کہ نہیں ہوا تری عجلتیں مجھے کھا گئیں میں کِھلا تو کتنے تپاک سے مجھے دیکھتی رہی ہر نظر  یہ کسی پہ بھی نہیں کُھل سکا یہ ہری رُتیں مجھے کھا گئیں میں وہ عمر بھر کی مسافتوں کا تھکا مسافرِ بے اماں کبھی تھک کے ٹھہرا ذرا کہیں تو سکونتیں مجھے کھا گئیں میں بھی گھر سے نکلا تھا جن دِنوں تو میں اک وجیہ جوان تھا مجھے راستوں نے نگل لیا یہ مسافتیں مجھے کھا گئیں مری عمر بھر کی اذیتیں اسی ایک مصرعے میں بند ہیں  کئی حسرتوں کو میں کھا گیا کئی حسرتیں مجھے کھا گئیں

About