@saqi.wrai8s: نظر انداز ہونے لگو تو خاموشی بہتر ہے… تعلق دیکھے بغیر خود کو پیچھے کر لینا بہتر ہے… جہاں تمہاری موجودگی کی قدر نہ ہو وہاں نہ رہنا… محبت زبردستی نہیں، احساس سے جیتی جاتی ہے… جو تمہیں اہم نہ سمجھے، اسے تم بھی اہم نہ رہنے دو… خاموشی کبھی کبھی سب سے بڑا جواب ہوتی ہے… دل ٹوٹے مگر عزتِ نفس نہ ٹوٹنے دینا… ہر رشتہ نبھانے کے لیے نہیں ہوتا، کچھ سیکھانے کے لیے ہوتے ہیں… خود کو کم تر سمجھ کر کسی کے پیچھے مت بھاگنا… اور یاد رکھو… جو اپنا ہو، وہ کبھی نظر انداز نہیں کرتا…