@chali_officialpk: سراج الحق کا گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب🚨 بلاول بھٹو کو شرم آنی چاہیے پی ٹی آئی کو دونوں ہاتھوں سے باندھ کر اس کے چہرے پر مکے مارے جا رہے ہیں، یہ کیسا الیکشن ہے الیکشن سے پہلے دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا ہے، #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان #گلگت_بلتستان_کپتان_ک #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں #imrankhan #fypシ゚viral🖤tiktok