﷽ السلام علیکم صبح بخیر🌅
یا اللہ ہمیں ایسے سچے، دیندار، ذمہ دار ماں باپ بنا دے جو اپنی اولاد کے لیے صرف دنیا نہیں، آخرت بھی سوچیں جو اپنی بیٹیوں کی حفاظت، تربیت، عزت اور دین کے لیے بھرپور محنت کریں جو بچے کی ہر غلطی پر غصہ نہیں، بلکہ محبت اور حکمت کے ساتھ اسے سیدھے راستے پر لائیں.آمین یا رب العالمین
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻