@m.ikram780: #میرپور سنٹرل جیل میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر جرال کا اچانک چھاپہ، تلاشی کے دوران 25 سے زائد موبائل فونز برآمد۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران بھی ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران جیل کی سیکیورٹی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ اچانک کارروائی سے جیل انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔ #Mirpur #CentralJailMirpur #SessionJudge #JahangirJarral