@zyn_official789: کیپشن: زندگی سے تھکے ہوئے لوگ اکثر ایک ہی وجہ سے رُکتے ہیں — ماں۔ جب دل چاہتا ہے سب چھوڑ دیں، تب ماں کا چہرہ آنکھوں میں آ جاتا ہے اور ہمت بندھ جاتی ہے ۔ جینا اپنے لیے نہ سہی، مگر ماں کی دعاؤں کی خاطر ضرور جیو۔ ❤️🤲 #1millionaudition #foryoupage #foryou #urdupoetry #explore