میں اس لڑکی سے ایسے ہی محبت کر رہا تھا
کوئی اجرت نہیں ملنی تھی محنت کر رہا تھا
مجھے اس سے محبت تھی اسے مجھ سے نہیں
مگر میں باوجود اس کے قناعت کر رہا تھا
میرا ایمان لے ڈوبی یک طرفہ مُحبت
مسلماں ہو کے میں بت کی عبادت کر رہا تھا
2026-06-04 14:20:00
2
To see more videos from user @sisstory.4, please go to the Tikwm
homepage.