@rubinakhalidofficial: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں موبائل رجسٹریشن وینز کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ اقدام دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں رہنے والے مستحق خاندانوں تک پروگرام کی رسائی کو مزید مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے جرمنی کی سفیر کی تقریب میں شرکت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے جرمن حکومت کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو موبائل رجسٹریشن وینز کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ ان وینز کے ذریعے ان علاقوں تک باآسانی رسائی حاصل کی جا سکے گی جہاں مستحق افراد کے لیے رجسٹریشن مراکز تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موبائل رجسٹریشن وینز گھر کی دہلیز کے قریب خدمات فراہم کرتے ہوئے مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کے عمل کو آسان بنائیں گی، جس سے زیادہ سے زیادہ اہل افراد کو پروگرام میں شامل کرنے میں مدد ملے گی۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے جرمن حکومت، KfW اور GIZ کے مسلسل تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ شراکت داری پاکستان میں سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے اور مستحق افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے نہایت اہم ہے۔ #BISP #senatorrubinakhalid #MRVs #KfW #GIZ
main mujhe na hil kyon Kiya vahi to main Bhi to garib aurat the 😭😭😭😭😭😭😭🇵🇰
2026-06-05 13:16:27
1
rajadilshad376 :
@hallp
2026-06-05 13:33:15
0
Shazia Khanam :
plz help me
2026-06-05 17:11:26
0
Hashim ali :
mujh be kar n hai plz
2026-06-05 11:57:26
0
🥰🥰🥰 :
@help
2026-06-05 09:29:10
0
nazuuuu :
mujh be kar hai plz
2026-06-05 09:11:19
0
Mehtab Abbasi :
next part
2026-06-05 10:05:26
0
Naeemansari Hasnain :
mem mera ek beta h or mera nhi ho raha h or me bht pareshan ho
2026-06-05 06:40:03
0
Aasya rajpot :
MashaAllah
2026-06-05 05:29:13
0
Mohd Riaz :
mriaz
2026-06-05 10:55:23
0
CAPTAIN 🫀✨ :
میڈم برائی مہربانی میں یہ بھی نظیر کے پروگرام میں اپنا رجسٹریشن کروانا چاہتی ہوں اور پلیز مجھے کہہ رہے ہیں میں یہ جنگی سے اسلام اباد میں ہوں تو مجھے کیا کرنا پڑتا ہے کہاں جانا پڑے گا پلیز بتا
2026-06-05 04:35:25
0
Mureed Hussain Official :
mashallah 🥰❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰💕💕🥰
2026-06-04 15:36:03
0
143 :
2026-06-05 05:57:41
0
Aysah femmes :
palz palz
2026-06-05 01:38:59
0
abdul rehman :
ap hamare bh halp kr den
2026-06-05 03:49:03
0
queen 👑 :
2026-06-05 04:17:34
0
Rehna Rani :
hamri bi help karna
2026-06-05 04:28:43
0
FAHEEM 👑🔱 :
mashallah
2026-06-06 09:23:31
0
Ahmad Shazad :
hamara bi help kare
2026-06-05 03:51:41
0
user5653665066093 :
assalamu alaikum shukriya
2026-06-04 16:01:49
0
To see more videos from user @rubinakhalidofficial, please go to the Tikwm
homepage.