@zahid.ullah8953: #اہلِ گرگری کی خدمت میں اطلاع گرگری سے گوجرانوالہ جانے والی کوسٹر راولپنڈی کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ جن حضرات کے عزیز، بھائی، بہن یا دیگر رشتہ دار اس کوسٹر میں موجود تھے، ان سے عاجزانہ گزارش ہے کہ پریشان نہ ہوں۔ الحمدللہ! اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تمام مسافر محفوظ ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے سب کو اپنی حفاظت میں رکھا۔ اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنی امان میں رکھے اور ہر قسم کی آفات و حوادث سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔#