@sdsalhashmi: اس کا مقصد یہ ہے کہ امارات کے صدر الشيخ محمد بن زايد حفظه الله کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عہد کریں گے جس پر آپ کو بطور شکریہ سرٹیفکیٹ ملے گا بہرحال یہ ایک مناسب عمل ہے ہر مقیم کو کرناچاہے تاکہ ریکارڈ میں ہو کہ آپ نے امارات کے صدر پر اعتماد کیا ہے ،#پاکستان #الامارات #ksa #صلى_الله_عليه_وسلم #افغانستان @rauf❤️❤️❤️
اس کا مقصد
یہاں کے صدر الشيخ محمد بن زايد حفظه الله
کی قیادت پر اعتماد اور سپورٹ ہے
جس پر آپ کو بطور شکریہ سرٹیفکیٹ ملے گا
یہ ایک مثبت چیزیں ہے ریکارڈ میں تمہارا نام ہوگا کہ آپ نے صدر کو گویا اعتماد کا ووٹ دیا ہے
2026-06-04 19:07:34
217
IQRAR :
اس کا فائدہ کیا ہے پاکستانیوں پر ویزے بند ہے رینیو نہیں ہو رہے صرف پالش لگانے کے لئے یہ سب کرے
2026-06-05 06:09:32
42
said khan :
2026-06-04 18:31:04
241
@rabiamalik5085 :
Sir g visy kb open hun gay
2026-06-05 13:36:40
6
habibchaudhary011🇦🇪🇺🇸 :
اے اللہ! متحدہ عرب امارات کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور برکتوں کا گہوارہ بنائے رکھ۔
ہم سب کو اس ملک کی قدر کرنے، اس کے قوانین کا احترام کرنے اور اس کی ترقی میں اچھا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-06-04 18:59:28
101
لا الہ الا اللہ :
2026-06-04 17:22:55
37
🇵🇰Laiba Butt🇦🇪 :
Bhai ma boht pryshn hn plz
2026-06-05 00:00:27
18
shadbangash5 :
مجھے مل گیا اللہ اس وطن اور حکمران کو ہمیشہ سلامت رکھے
2026-06-04 19:45:11
50
DR GulshairAli 🖤 :
i get certificate. long live UAE 🇦🇪🥰❤️
2026-06-04 16:45:25
14
rema 711 :
i Pakistani but like uae 🫰💗🇦🇪👈
2026-06-04 16:41:16
38
MajeedAli :
ماشاءالللھ ماشاءالللھ بہت خوبصورت شہزادہے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-04 16:36:44
18
HRB👀 :
یہ کیا ہے اس کا مطلب کیا ہے اور یہ کیوں کروایا جا رہا ہے ! ؟
2026-06-04 17:20:52
7
asif :
2026-06-04 16:13:03
14
عبدالشکور :
اسرائیل کے ساتھی کا ساتھ کیوں دیں
2026-06-05 14:48:09
15
Don't know :
2026-06-05 11:31:55
6
💜 عبدالرؤف منہاس 🌸 :
ہم دبئی اور متحدہ عرب امارات کے شکر گزار ہیں، جس نے ہمیں محنت کرنے اور اپنے خاندان کی کفالت کا موقع دیا۔ 🇦🇪❤️ہم مسافر ہیں، لیکن دبئی نے ہمیں عزت، روزگار اور بہتر زندگی کی امید دی ہے۔ اللہ اس ملک کو ہمیشہ ترقی عطا فرمائے۔ 🤲
دبئی کی سرزمین پر کی گئی محنت سے ہمارے گھروں کے چراغ روشن ہیں، اس لیے ہم اس ملک کی دل سے قدر کرتے ہیں۔ 🌹
متحدہ عرب امارات نے لاکھوں محنت کشوں کو روزگار دیا ہے، ہم بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل ہیں جو یہاں کام کر کے اپنے خاندان کی خدمت کر رہے ہیں۔ 🇦🇪✨
اللہ تعالیٰ متحدہ عرب امارات کو امن، خوشحالی اور ترقی میں مزید برکت عطا فرمائے، یہ ملک ہمارے لیے روزگار اور امید کا ذریعہ ہے۔ 🤲❤️دبئی صرف ایک شہر نہیں، بلکہ محنت کرنے والوں کے خوابوں کو سہارا دینے والی ایک عظیم سرزمین ہے۔ 🌟
2026-06-05 23:16:21
7
bhutta@313 :
جزاک اللہ، بہت اجھا اقدام ھے،،،،💯
میرے پیارے اللہ میرے سوھنے امارات کو ہمیشہ سلامت رکھنا، اس کو ھر کسی کے شر سے محفوظ رکھنا،،،، آمين
2026-06-04 19:52:05
8
🖤 :
Pledge uae app
2026-06-04 17:44:35
22
Ab Zahri :
عہد اور عزم UAE✌️🥰
2026-06-04 19:49:14
5
💕By MMA ✨ :
Done 🥰
2026-06-04 17:05:00
6
Naeem :
allah pak UAE ko or is k hukmaraan ko hamesha salamat rakhe Ameen 🙏
2026-06-05 00:49:36
6
میاں رضوان على🇦🇪🇦🇪 :
2026-06-04 19:06:03
6
꧁༺☆🅤︎🅢︎🅜︎🅐︎🅝︎☆༻꧂ :
✨:🇦🇪:اے اللہ! متحدہ عرب امارات کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور برکتوں کا گہوارہ بنائے رکھ۔
ہم سب کو اس ملک کی قدر کرنے، اس کے قوانین کا احترام کرنے اور اس کی ترقی میں اچھا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-06-05 08:16:32
6
To see more videos from user @sdsalhashmi, please go to the Tikwm
homepage.