@pml.n.official1: گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں ہونے والے ریکارڈ ترقیاتی کاموں پر عوام کا بھرپور اعتماد۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ دل اور کینسر کے جدید ہسپتالوں کا قیام، سڑکوں کا جال، صاف پانی کی فراہمی اور ویسٹ مینجمنٹ کا بہترین نظام مسلم لیگ (ن) کی مخلصانہ قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عوام کے مطابق، جو کارکردگی دکھائے گا، وہی اگلی بار بھی خدمت کا موقع پائے گا۔ #GBSherKa #shergbmein