@247digitalnews: محکمہ کچی آبادی سندھ میں کرپشن کا شور، اہم سرکاری ادارے نے ابتدائی تحقیقات میں اہم شواہد حاصل کرلیئے، کچی آبادیوں میں جعلی فائلیں اور کاغذات بناکر دھڑلے کے ساتھ کون مال بنارہا ہے؟ کیا طاقتور افسران کے گرد گھیراتنگ ہونا شروع ہوگیا ہے ؟؟ اہم تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں، سینئر صحافی محمد علی حفیظ کی زبانی #digitalnews247