@igxhcykadpu: “پیر نصیر الدین کا خوبصورت بیان—دین کی باتیں جو دل کو چھو جائیں 💯✨❤️ “اسلامی بیان | پیر نصیر الدین” #PeerNaseerUddn #IslamicBayan #DeenKiBaat #IslamicReminder #IslamicVideo@TikTok
:ـ
بڑےبڑے گزرےمگر نصیر آخر نصیر تھا .
🥹:بڑا مشکل ہے پیر ہونا ٫ پھر نصیر ہونا٫ اور پھر اخیر ہونا
اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ درجات بلند فرمائیں
2026-07-09 19:41:36
43
فیضی :
اسلام علیکم! کیا کوئ بتا سکتا ہے کہ پیر صاحب کِن کے بارے میں بات کر رہے ہیں؟
2026-06-05 05:19:43
83
طلحہ حسنین :
میرا بھی دل کرتا ہے ان سے ملاقات کرنے کا مگر خدا کی مرضی😂
2026-06-06 15:32:20
17
Sikandar Khan :
میں قربان ہو جاوا پیر نصیر الدین پہ❤️🥰❤️
2026-06-05 11:16:49
36
Ahmed 4772🫀🫡 :
ہائے اللہ عبد الصبور تیری قسمت کو سلام پیر نصیر تیرے لیے رو رہی ہیں
2026-06-06 03:08:03
53
alias خان :
2026-06-05 15:49:28
41
Ali :
بڑا مشکل ہے پیر ہونا , پھر پیر نصیر ہونا ، اور پھر اخیر ہونا 🤍🩶
2026-06-12 07:21:36
40
Dr Qasim Awaisi ❤️❤️🩹❤️🔥 :
بھائ جان کیا یہ مکمل بیان مل سکتا ہے💖
2026-06-05 00:05:48
26
MujahidCBG :
::ہر کوئی اپنے اپنے فن میں اخیر تھاـ
بڑےبڑے گزرےمگر نصیر آخر نصیر تھا .
🥹:بڑا مشکل ہے پیر ہونا ٫ پھر نصیر ہونا٫ اور پھر اخیر ہونا
اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ درجات بلند فرمائیں
2026-07-06 11:08:47
8
Muhammad jarir bin Abdullah ♥️ :
محمد ﷺ ❣️
2026-06-05 04:54:36
56
Nadeem Ali-چنڑ :
♥️یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام♥️
2026-06-06 03:52:59
26
پیر سید نصیر الدین گیلانی 🫀👀 :
:حسن حسین
نو منر والے میرے اکاؤنٹ کو فالو لازمی کرے نیو اکاؤنٹ ہیں شکریہ