@mossa8060: ریت پر نقش جماتے ہوئے مر جاتے ہیں زندگی تجھ سے نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں زندہ رہنا ہے کسے ، کس کو گزر جانا ہے لوگ تقدیر ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں دیدۂِ شوق تری دیدہ وری کے صدقے لوگ ہنستے ہیں ہنساتے ہوئے مر جاتے ہیں کس قدر خواب سے بوجھل ہیں نگاہیں اس کی بزم میں آنکھ ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں جانئیے کون کہاں کس سے تقاضا کر لے جان پر قرض اٹھاتے ہوئے مر جاتے ہیں پھر اسی صبح کی رنگین حسیں ساعت میں ہجر کی رات بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہیں مرے دوست مگر شکوہ کوئی کیا کیجئیے زخم جو دل پہ لگاتے ہوئے مر جاتے ہیں جن کا دعوٰی ہے مسیحائی ، شناسائی کا رونے والوں کو رلاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہائے اس زیست کا ہنگام کہ فرصت نہ ملی بوجھ اک دل پہ اٹھاتے ہوئے مر جاتے#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand

موسیٰ 🚩
موسیٰ 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 04 June 2026 16:10:50 GMT
8795
523
8
23

Music

Download

Comments

hasnain_.khan01
🍁 𝙃𝘼𝙎𝙉𝘼𝙄𝙉 ع 🍁 :
Lines 🫠
2026-07-13 10:10:21
0
sadrajpoot13
S🥹A :
caption plz 😳😳
2026-06-09 19:20:37
0
blackmoonlight049
👀🥀🖤 :
deep lines🥺🥀🖤
2026-06-05 04:58:44
0
aqsamarghoob0
Aqsa🚩 :
Caption please
2026-06-04 16:25:12
0
bmslayer2
❤️‍🩹❤️🖤💘 :
🖤🖤🖤
2026-06-05 08:48:43
0
sandarkashan
sardar kashan :
🥰🥰🥰
2026-06-04 18:52:12
0
adiimalik77700
adiii-khan ♥️ :
😳
2026-07-13 16:24:50
0
To see more videos from user @mossa8060, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About