قرآن کریم میں کئی مقامات پر کہا گیا ہے کہ ہم نے زمین کو بچھایا جب زمین ڈولنے لگی تو ہم نے پہاڑ بنا دئیے
سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا۔ ثابت ہوتا ہے کہ زمین ساکن ہے 💯۔
2026-06-04 16:58:42
95
Abdul Ghaffar Abbasi :
جس ہوا پر جہاز تیر رہا ہوتا ہے وہ ہوا بھی زمین کیساتھ ساتھ گھوم رہی ہوتی ہے
جیسے چلتی بس یا ٹرین میں مکھی آرام سے اڑتی رہتی ہے۔۔۔۔۔
2026-06-05 04:45:34
65
Mazhar Ali :
because earth revolve including air
2026-06-05 11:48:22
1
ظفر خان SulyMani :
میں کبھی نہیں مانتا کہ زمین گھومتی ہے
کیونکہ
میں اللہ تعالیٰ پر یقین رکھتا ہوں جس نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ زمین جب گھومنے لگی تھی تو ہم نے پہاڑ بنا کر زمین کو ساکن کر دیا
2026-06-05 05:42:50
25
rehmanazam786 :
بہت سے لوگوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ زمین ایک بال کی طرح گھومتی ہے زمین کے گھومنے کا مطلب زمین سورج کے گرد چکر لگا رہی ہے نہ کہ گول گول گھومتی ہیں
2026-06-05 01:17:13
26
it's jutt :
زمین گھوم رہی ہے، تو اس کے ساتھ اس کا **ایٹموسفیئر (ہوا)** اور اس ہوا میں موجود **جہاز** بھی اسی رفتار سے گھوم رہے ہیں۔
اس کی وجہ **Inertia (جمود)** ہے۔ جب جہاز زمین سے اڑتا ہے، تو زمین کی گھومنے کی رفتار پہلے سے ہی اس کے اندر موجود ہوتی ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے آپ ایک تیز چلتی ٹرین کے اندر اچھلیں، تو آپ پیچھے نہیں گرتے بلکہ ٹرین کے ساتھ ہی آگے گرتے ہیں کیونکہ آپ کا جسم ٹرین کی سپیڈ کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے۔
اسی لیے، جہاز صرف ہوا میں کھڑا رہ کر اپنی جگہ نہیں بدل سکتا؛ اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے اپنا انجن چلا کر سفر کرنا ہی پڑتا ہے۔
2026-06-04 17:07:42
34
Babar Fiaz :
اس قسم کی ویڈیوز بناتے وقت کم از کم بنیادی سائنس کو سمجھ لینا چاہیے۔ یہ کہنا کہ اگر زمین گھوم رہی ہے تو جہاز یا پرندے فضا میں اڑتے ہی ایک جگہ رہ جائیں اور زمین ان کے نیچے سے نکل جائے، سائنسی طور پر غلط ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ زمین کے ساتھ اس کا ماحول (Atmosphere) بھی گھوم رہا ہے۔ ہم، ہوا، سمندر اور زمین پر موجود تقریباً ہر چیز پہلے ہی زمین کی گردش کی رفتار کے ساتھ حرکت کر رہی ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے جب کوئی شخص چھلانگ لگاتا ہے تو وہ ہزاروں میل پیچھے نہیں رہ جاتا، بلکہ تقریباً اسی جگہ واپس آتا ہے۔
اگر زمین کی گردش کا یہ سادہ اصول نہ سمجھا جائے تو پھر ہر پرندہ، ہر ہیلی کاپٹر اور ہر ہوائی جہاز اڑتے ہی اپنی منزل سے بہت دور پہنچ جانا چاہیے، جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا۔
اس لیے اس قدر احمقانہ اور گمراہ کن ویڈیوز بنانے کے بجائے بنیادی طبیعیات (Physics) کو سمجھ لینا چاہیے۔
2026-06-04 18:19:30
22
kishwarabbas92 :
اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ ہم نے زمین میں (کیل )میکھیں یعنی پہاڑ گاڑ دیے ہیں تاکہ زمین اپنی جگہ پر برقرار رہے
2026-06-05 05:14:12
11
🏴𝐒 N𝒶𝓔Ẹм ⒽA𝕀𝔻𝑒ᖇ🏴 :
ایک سادہ مثال: اگر آپ چلتی ہوئی ٹرین کے اندر اچھلیں تو آپ پیچھے نہیں گر جاتے، بلکہ ٹرین کے ساتھ ہی آگے بڑھتے رہتے ہیں۔ کیونکہ آپ اور ٹرین دونوں ایک ہی رفتار سے حرکت کر رہے ہوتے ہیں۔
اسی طرح جہاز اور زمین کی فضا بھی ایک ساتھ حرکت کر رہے ہوتے ہیں، اس لیے جہاز درست مقام پر لینڈ کر لیتا ہے۔
البتہ ہوا کے بہاؤ (wind) کی وجہ سے راستہ اور وقت بدل سکتا ہے، اسی لیے پائلٹ ہوا کی رفتار اور سمت کا حساب رکھتے ہیں۔
jahaz gravity SE bahir Hoga tb ye mumkin hai....JB tk gravity mein hai jahaz Bhi zameen k Saath goom Raha beshak WO upar ha
2026-06-05 05:47:52
5
abid anjum :
not only earth entire atmosphere and things in contact with it move with earth rotation so when a plane take off it already moving with earth and atomsphere in the same direction as earth is moving so
2026-06-05 10:36:23
1
Ishfaq Ahmad :
یہ سوال کتنے لوگو سے کیا ہے لیکن اس کا جواب کسی کے پاس نہیں ملا
2026-06-05 05:29:38
1
Cheema :
revolving not spinning
2026-06-04 17:35:37
2
Aslam baloch :
زمین ساکن ہے بس
2026-06-05 06:28:47
1
Zee :
iss k liyay atleast Matric kerna zarori hay. physics perhi Hoti 9th Mai tou jawab mil jata
2026-06-05 07:37:25
1
ZAFAR ansari :
zameen slow ghom Rahi by our plain KO speed ziyada hoti hy
2026-06-05 05:57:04
0
💕Waqas shah💕 :
soch kr Jo pata chale to plz mujhe bhi Batana ok I'm waiting
2026-06-04 20:11:04
0
Malik Suhail Awan :
میرا اللہ قران میں باقاعدہ طور پہ واضح الفاظوں میں یہ فرماتا ہے زمین ساکت ہے زمین کوئی حرکت نہیں کر سکتی بغیر میرے حکم کے اور یہ جو پہاڑ ہیں کیل کے مانند ہیں
2026-06-05 04:16:07
8
malik Sialkoti :
zameen sakin ha
2026-06-05 05:22:21
0
Ejju :
Ohh bhai zameen ka mtlb hai pora earth planet ghoom raha hai jiss mai zameen , badal , air sb kuch ata hai jo is planet mai hai sb ghoom rahai hai
2026-06-04 21:46:05
0
Muhammad Amir :
زمین کی پوری جسامت گھومتی ہے نہ کہ زمین کی اوپر والی سطح.
اگر صرف اوپر والی سطح گھومتی تو جحاز کو اوپر جا کر اڑنا نہ پرتا
2026-06-05 07:22:03
3
Raza007 :
Jahaz aur atmosphere pehle se Zameen ki rotation share kar rahe hote hain.
Jawab inertia aur atmosphere mein hai.
2026-06-05 11:30:59
1
affankaniz :
Zameen sakin h
2026-06-05 05:45:39
1
Waheed Akhtar :
زمین کی اگر گھوم رہی ہیں تو وہ جگہ جہاں جہازرکا ھے یا کوئی بھی جگہ ہو وہ پوری گھوم جاتی ہے
2026-06-05 07:06:23
0
To see more videos from user @hareemsyed_04, please go to the Tikwm
homepage.